39 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںطلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو محسن نقوی کی مبارکباد

طلائی تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو محسن نقوی کی مبارکباد


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ارشد ندیم کو جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔ ہفتے کو انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ شاباش ارشد ندیم شاباش. ہمیں آپ پر ناز ہے۔ سابق کپتان بابر اعظم کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباددی ہے۔ہفتے کو بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر لکھاارشد ندیم ، آپ پر فخر ہے۔مشہور کھلاڑیوں اظہر علی،حسن علی، شاداب خان، جنید خان،کامران اکمل اور اعصام الحق نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے،سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد،ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے بھی ارشد ندیم کو مبارک باد دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات