40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومقومی خبریںبلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دیدیا...

بلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دیدیا گیا


وزارت داخلہ نے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والی تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فتنہ الہندوستان کا نام ان تمام دہشت گرد تنظیموں کے اصل نظریے، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات