24 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کے رہائشی عمارتوں پر حملے، 2 دن میں 70 عمارتیں تباہ

اسرائیل کے رہائشی عمارتوں پر حملے، 2 دن میں 70 عمارتیں تباہ


اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالوں کی لاشیں ایک گدھا گاڑی پر رکھ لے جائی جا رہی ہیں—تصویر بشکریہ فرانس 24

غزہ پر اسرائیل نے فضائی حملے کیے ہیں، تل ابیب سے اسرئیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی شیخ رضوان مارکیٹ میں رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ عمارتوں پر وحشیانہ اور جنگی جرائم پر مبنی فضائی حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہوئے ہیں۔ 

اسرائیلی فضائی حملوں میں رہائشی عمارتوں کی تباہی کا منظر، ارد گرد موجود افراد جان بچانے کیلثے بھاگتے نظر آ رہے ہیں—تصویر بشکریہ دی گارجئین
اسرائیلی فضائی حملوں میں رہائشی عمارتوں کی تباہی کا منظر، ارد گرد موجود افراد جان بچانے کیلثے بھاگتے نظر آ رہے ہیں—تصویر بشکریہ دی گارجئین

غزہ سے فلسطینی حکام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں غزہ کی 70 سے زائد رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات