31 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومتجارتی خبریںیکم جون سے ایل پی جی 4 روپے 63 پیسے سستی

یکم جون سے ایل پی جی 4 روپے 63 پیسے سستی


—فائل فوٹو

وفاقی حکومت کی جانب سے کل (یکم جون) سے ایل پی جی سستی کر دی گئی۔

ایل پی جی سستی ہونے کا اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہو گیا۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 838 روپے 31 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 4 روپے 63 پیسے سستی کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 240 روپے 53 پیسے مقرر کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات