35 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہماری معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہے، سعودی وزیر خزانہ

ہماری معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتی ہے، سعودی وزیر خزانہ


ریاض (شاہدنعیم)سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نےغیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سعودی معیشت عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی اعلیٰ لچک اور صلاحیت رکھتی ہے۔ مملکت کے غیر ملکی اور حکومتی مالیاتی ذخائر کافی سطح پر ہیں۔انہوں نے زور دیا کہ یہ چیلنجز جرأت مندانہ فیصلے لینے اور ترجیحات کو دوبارہ ترتیب دینے کا ایک بہترین موقع ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات