31 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکیرالا کمیونٹی ایونٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل مدعو، بھارتی صحافی بھڑک...

کیرالا کمیونٹی ایونٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل مدعو، بھارتی صحافی بھڑک اٹھے


فوٹو: بھارتی میڈیا 

دبئی میں بھارت کی کیرالا کمیونٹی کے ایونٹ میں پاکستانی اسٹارز شاہد آفریدی اور عمر گل کو مدعو کیے جانے پر بھارتی صحافی بھڑک اٹھے۔

 ایک بھارتی صحافی نے سوشل میڈیا پر اعتراض اٹھایا کہ کیا بھارتیوں کو میزبانی کےلیے پاکستانی کرکٹرز ہی ملے تھے؟ 

سوشل میڈیا پر وائرل اس ایونٹ کی ویڈیو میں کیرالا کمیونٹی کے بھارتی شہری نہ صرف شاہد آفریدی سے ہاتھ ملانے کو بے تاب نظر آئے بلکہ ان کےلیے تالیاں بجائيں، نعرے لگائے، سیٹیاں بجائيں اور انہیں دیکھ کر اپنی خوشی کا بھرپور اظہار کیا۔

ایونٹ میں شاہد آفریدی کو “بوم بوم” کے نعروں کے ساتھ اسٹیج پر خوش آمدید کہا گیا اور وہ مسکراتے ہوئے جواب دیتے ہیں: “ہو گیا بوم بوم”۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات