35 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوالی بال، پاکستانی ٹیم کا فتح سے آغاز

والی بال، پاکستانی ٹیم کا فتح سے آغاز


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان والی بال ٹیم نے ازبکستان میں کرغزستان کو ہراکر سنٹرل ا یشین نیشنز والی بال لیگ میں اپنی مہم کا کامیابی سے آغاز کیا ۔ دیگر میچوں میں ایران نے بھارت ، ترکمنستان نے میزبان ازبکستان کو شکست سے دوچار کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات