38 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنور زمان برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئے

نور زمان برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسکواش اسٹار نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے مین رائونڈ میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر کے دوسرے رائونڈ میں نور نے مصر کے کریم التورکی کو شکست دی ۔ مین رائونڈ کا آغاز ہفتے سے ہوگا اور اتوار کو نورزمان کا پہلے رائونڈ میں مقابلہ انگلینڈ کے کرٹس ملک سے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات