31 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومقومی خبریںلیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد


لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد کردی گئی۔

لیسکو حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے، کمپنی اپریل کے بعد اپنا مقررہ ریکوری ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

لیسکو حکام کے مطابق سرکاری اداروں کو بھی نادہندگی پر آخری نوٹس دے دیے گئے ہیں، جو ادارہ بل نہیں دے گا اس کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات