39 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا مذاق

فرانسیسی صدر کو تھپڑ پڑنے پر صدر ٹرمپ کا مذاق


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔ 

واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میکرون کی اہلیہ نے شوہر کو منہ پر ہاتھ مارا تھا، بعدازاں میکرون کا کہنا تھا کہ وہ اور اُن کی اہلیہ آپس میں مذاق کررہے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات