31 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسینٹرل ایشین والی بال نیشنز لیگ، قازقستان نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو...

سینٹرل ایشین والی بال نیشنز لیگ، قازقستان نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو شکست دیدی


سینٹرل ایشین والی بال نیشنز لیگ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو قازقستان نے شکست دے دی ہے۔

قازقستان کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-1 سے شکست دی۔

جیتنے والی ٹیم کا اسکور 31-29، 27-25 ،19-25 اور 25-20 رہا۔

شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے گروپ میں ٹاپ کرکے اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں 2 جون کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات