30 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ


سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کینیڈین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران گفتگو مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

سعودی میڈیا کا بتانا ہے کہ دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن کی ضرورت پر اتفاق کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات