30 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر خارجہ اتوار کو مغربی کنارے کا دورہ کریں گے

سعودی وزیر خارجہ اتوار کو مغربی کنارے کا دورہ کریں گے


فائل فوٹو

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اتوار کو مغربی کنارے کا دورہ کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے 1967 میں فلسطینی سرزمین پر قبضے کے بعد کسی سعودی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک وزارتی وفد اتوار کو رام اللّٰہ جائے گا۔

سعودی وزیر خارجہ کے دورہ کا انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع نے مغربی کنارے کو یہودی ریاست بنانے کا بیان دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات