بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ٹرالر مافیا موجود ہے: مولانا ہدایت الرحمان
رکنِ صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ بلوچستان کے مفاد میں کام کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں، کس محکمے میں کیا ہو رہا ہے سب کو معلوم ہے، بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ٹرالر مافیا موجود ہے۔