35 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا


پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔

پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔

دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔

یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات