30 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومقومی خبریںلاہور میں آندھی، جہلم، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، ماں بیٹی جاں...

لاہور میں آندھی، جہلم، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، ماں بیٹی جاں بحق


لاہور اور گردونواح میں آندھی، جہلم، راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

بارش کے باعث آئیسکو کے11 کے وی فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ ہوئی۔

مردان میں موسلادھاربارش سےکمرے کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔

مختلف مقامات پر دیواریں گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر اور کوہستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

بھمبر آزاد کشمیر میں شدید آندھی کے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات