27 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومقومی خبریںعیدالاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات منظور

عیدالاضحیٰ پر 4 دن کی تعطیلات منظور


فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات