30 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق کپتان امین الاسلام بلبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

سابق کپتان امین الاسلام بلبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب


بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نومنتخب صدر امین الاسلام بلبل(فائل فوٹو)۔

امین الاسلام بلبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےنئے صدر منتخب ہوگئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئے صدر کا انتخاب کیا۔ 

امین الاسلام بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ انہیں بنگلادیش کی نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی میں ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔

بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں نظم العابدین کو سینئر نائب صدر اور فہیم سنہا کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات