29 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ایتھلیٹکس کا جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ، ارشد ندیم آج ایکشن میں...

ایشین ایتھلیٹکس کا جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ، ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے


ایشین ایتھلیٹکس کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج ایکشن میں ہوں گے۔

ارشد ندیم نے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے بعد وہ پہلی بار کسی بڑے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔

قوم سے اپیل ہے کہ وہ ان کی کامیابی کے لئے دعا کریں۔

جنوبی کوریا میں ہونے والے ایونٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات