30 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومغزہ لہو لہو190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی...

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر  


اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے،  گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات