32 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومقومی خبریںکھلے مین ہول میں گر کر 6 سالہ بچہ جاں بحق

کھلے مین ہول میں گر کر 6 سالہ بچہ جاں بحق


کراچی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث کھلے مین ہول میں گر کر 6 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، بچہ اپنے بھائی کے ساتھ چپس فروخت کر کے گھر واپس جا رہا تھا۔

جمشید کوارٹر میں کھلا ہوا مین ہول، جس میں روزی کما کر گھر لوٹنے والا 6 سال کا علی ایسے گرا اور ایسے ڈوبا کہ پھر اس کی لاش ہی باہر آئی۔

اس کے ساتھ چلنے والا چھوٹا بھائی عبید خوف کے عالم میں دیکھتا ہی رہ گیا۔

واقعے کے بعد علاقے کے رکنِ سندھ اسمبلی عامر صدیقی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

معصوم بچے کی ہلاکت پر رشتے دار اور علاقہ مکین بھی مشتعل دکھائی دیے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر ماضی میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کوئی کارروائی ہو جاتی تو شاید ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوتے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات