30 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومتجارتی خبریںکچھ امریکی کمپنیوں کو چین سے تجارت سے روک دیا گیا

کچھ امریکی کمپنیوں کو چین سے تجارت سے روک دیا گیا


ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ تجارت کے مطابق چین کو اسٹریٹجک اہمیت کی برآمدات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

امریکی محکمہ تجارت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کچھ کمپنیوں کے ایکسپورٹ لائسنس میں اضافی شرائط بھی شامل کی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات