32 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے...

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے گرفتار


حسن علی والدہ کے ساتھ(فائل فوٹو)۔

گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ 

سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کے مطابق ملزم سے چھینی گئی رقم بھی برآمد ہوگئی ہے۔ 

سی پی او کے مطابق ملزم کو لاہور میں داتا دربار کے قریب اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ 

انھوں نے کہا کہ ملزم اپنے رشتہ دار کے گھر گوجرانوالہ میں قذافی روڈ پر آیا ہوا تھا، ملزم نے گوجرانوالہ میں واردات کی اور لاہور فرار ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات