33 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومقومی خبریںڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا

ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا


تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔

پولیس کے مطابق ڈمپر کے ٹکرانے سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا، ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات