36 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی کا ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز تعینات کرنیکا فیصلہ

پی سی بی کا ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز تعینات کرنیکا فیصلہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقل بنیادوں پر ڈائریکٹرمیڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ویب سائٹ پر اس سلسلے میں اشتہار دیا گیا ہے۔ خواہشمند امیدوار 15 جون تک درخواستیں جمع کراسکیں گے۔ ڈاکٹر سہیل سلیم کے بعد پی سی بی اس عہدے پر کسی مستقل ڈاکٹر کا تقرر نہیں کرسکا ہے۔ دریں اثنا لاہور میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کوچز کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ انہوں نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ، آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بولنگ کوچ ایشلے نوفکے اور بیٹنگ کوچ حنیف ملک کو قومی ٹیم جوائن کرنے پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مائیک ہیسن پروفیشنل کوچ ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات