35 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومقومی خبریںپولیس کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

پولیس کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید


—فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے ضلع راولا کوٹ  کے علاقے حسین کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

واقعے میں 4 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد جا رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات