دبئی: بحریہ ٹاؤن کے رہائشی منصوبے کا ماسٹر پلان لانچ کر دیا گیا
بحریہ ٹاؤن نے دبئی میں شروع کیے گئے اپنے رہائشی منصوبے کا نام ’وعدہ‘ رکھا ہے، رہائشی منصوبہ دبئی ایکسپو سٹی اور دنیا کے سب سے بڑے المتکوم ایئرپورٹ کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔