29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحسن نقوی کی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد سے ملاقات

محسن نقوی کی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد سے ملاقات


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے بنگلا دیش سے میچ دیکھنے کے لیے آئے وفد سے ملاقات کی ہے۔

لاہور میں ہوئے پاکستان اور بنگلا دیش کے پہلے 20 میچ میں بنگلا دیش سے آئے وفد کو محسن نقوی نے خوش آمدید کہا۔

وفد میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے کرکٹ آپریشنز کے ہیڈ نظم العابدین، ایڈوائزر میجر امروز اور دیگر شامل تھے۔

پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ بنگلا دیشی بھائیوں کی لاہور آمد پر دلی مسرت ہوئی ہے، امید ہے کہ آپ میچز کے ساتھ لاہور کی مہمان نوازی سے بھرپور محظوظ ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات