29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسینٹرل ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستانی ٹیم اعزاز کے دفاع کیلئے...

سینٹرل ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستانی ٹیم اعزاز کے دفاع کیلئے پہنچ گئی


—فائل فوٹو

سینٹرل ایشین والی بال نیشنز کپ میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپئن پاکستانی ٹیم ازبکستان پہنچ گئی۔

کاوا نیشنز کپ 29 مئی سے 4 جون تک کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پول بی کا حصہ ہے، جس کی دیگر ٹیموں میں کرغزستان اوز قازقستان شامل ہیں۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 30 مئی کو کرغیزستان اور 31 مئی کو قازقستان سے کھیلے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات