33 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان


— فائل فوٹو

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔

سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات