32 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ویٹ لفٹنگ، پاکستان کا گولڈ میڈل

ایشین ویٹ لفٹنگ، پاکستان کا گولڈ میڈل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے65سالہ مقصود امجد راٹھور نے 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا،دوحہ میں ہونے والے ایونٹ میں انہوں نےمجموعی طور پر 125 کلوگرام کا وزن اٹھا یا جبکہ اسنیچ میں 55، کلین اینڈ جرک میں 70 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات