36 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا سے معاہدہ، ایرانی ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر آئی اے...

امریکا سے معاہدہ، ایرانی ایٹمی اثاثوں کی سخت نگرانی پر آئی اے ای اے کا زور


ویانا(جنگ نیوز ) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ رافیل گروصی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جو بھی معاہدہ ہو جس کے تحت ایران پر نئی پابندیاں عائد کی جاسکیں۔اس میں آئی اے ای اے کی جانب سے ایرانی ایٹمی سہولتوں اور تنصیبات کی مضبوظ جانچ پڑتال شامل ہونی چاہئے ۔ ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں درکار یورنیم کی افز و دگی کا عمل تیز کردیا ہے۔  



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات