37 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک


اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مقابلہ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں مقابلہ ہوا، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

مارے گئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گزشتہ روز اے ایس آئی سدھیر احمد شہید اور اہلکار جعفر جہانگیر زخمی ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات