33 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومقومی خبریں28 مئی یوم تکبیر پاکستان کا فخریہ دن ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

28 مئی یوم تکبیر پاکستان کا فخریہ دن ہے: حافظ نعیم الرحمٰن


حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 28مئی یوم تکبیر پاکستان کا فخریہ دن ہے۔

یوم تکبیر کے موقع پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ دشمنان پاکستان ہماری ایٹمی صلاحیت سے خوفزدہ ہیں۔ پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا ملت اسلامیہ کے لیے بھی فخر کا مقام ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک کو ایٹمی قوت بنانے پر ڈاکٹر عبد القدیر خان کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات