29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکپتان پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیاء کپ بھارت سے منتقل کرنے کا...

کپتان پاکستانی ہاکی ٹیم کا ایشیاء کپ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ


پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ایشیاء کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

عماد شکیل بٹ نے میڈیا سے گفتگو میں مطالبہ کیا کہ پاک بھارت تنازع کے باعث ایشیاء کپ کو بھارت سے منتقل کر دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ ہمارے لیےاہم ایونٹ ہے، ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائر ہے، پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ کے لیے تیاری کر رہی ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان نے یہ بھی کہا کہ نیشنز کپ جیت کر پرو لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات