31 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومقومی خبریںکوٹ مومن سے لاپتہ ہونے والی 2 طالبات لاہور سے مل گئیں

کوٹ مومن سے لاپتہ ہونے والی 2 طالبات لاہور سے مل گئیں


سرگودھا میں کوٹ مومن سے لاپتہ ہونے والی 2 طالبات لاہور سے مل گئی ہیں۔

اے ایس پی کے مطابق لاہور میں لاپتہ طالبات کی موجودگی کا علم ہونے پر سیف سٹی کیمروں کی مدد سے انہیں تلاش کیا گیا۔

اے ایس پی کے مطابق طالبات کا کہنا ہے کہ والدین ان پر سختی کرتے تھے، تفتیش کے دوران ان کے اغوا کے شواہد نہیں ملے ہیں۔

اے ایس پی کے مطابق طالبات کو والدین کے حوالے کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات