29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومقومی خبریںکشتی الٹ گئی، 2 افراد کی تلاش اندھیرے کے باعث روک دی...

کشتی الٹ گئی، 2 افراد کی تلاش اندھیرے کے باعث روک دی گئی


 

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

کوہاٹ کے علاقے خوش حال گڑھ کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

کوہاٹ کے ریسکیو ادارے کے مطابق لاپتہ 2 افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔

ریسکیو ادارے کے مطابق 7 گھنٹے سے جاری آپریشن اندھیرا ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات