42 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک بنگلہ دیش سیریز کمنٹری پینل کا اعلان

پاک بنگلہ دیش سیریز کمنٹری پینل کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لیے پانچ رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے جس میں سابق ٹیسٹ کپتان عامر سہیل اور رمیز راجہ، ٹیسٹ کرکٹر بازید خان، بنگلہ دیش کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر اطہر علی خان اور مائیک ہیز مین شامل ہیں۔ زینب عباس سیریز کی پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات