30 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کارلوس الکاریز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کارلوس الکاریز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے کارلوس الکاریز نے ہنگری کے فی بین مروزسن کو ہرا دیا۔

کارلوس الکاریز نے مقابلہ 3-2 کے اسکور سے جیت کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

اسپین کے ٹینس پلیئر نے ہنگری کے کھلاڑی کے سامنے پہلے دو سیٹ 1-6 اور 4-6 سے ہارنے کے بعد کم بیک کیا تھا۔

کارلوس الکاریز نے آخری تین سیٹ 6-1، 6-2 اور 6-2 سے جیت کر ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے تک رسائی یقینی بنائی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات