40 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں


عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق محمد آصف کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر شیخ کالونی جھنگ روڈ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ محمد آصف 3 بار عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔

اُنہوں نے پہلی مرتبہ 2012ء میں آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیتی تھی، 2019ء میں دوسری بار اور تیسری بار 2024ء میں عالمی اسنوکر چیمپئن بنے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات