29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسیکریٹری جنرل فیفا نے نومنتخب صدر پی ایف ایف محسن گیلانی کو...

سیکریٹری جنرل فیفا نے نومنتخب صدر پی ایف ایف محسن گیلانی کو ملاقات کیلئے بلا لیا


—فائل فوٹو

فیڈریشن انٹرنیشنل دی فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے سیکریٹری نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نو منتخب صدر محسن گیلانی کو خط لکھا ہے۔

فیفا کے جنرل سیکریٹری میڈیاس گرافسٹروم نے خط کے ذریعے محسن گیلانی کو الیکشن جیتنے کی مبارک باد دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ فیفا کی پوری ٹیم آپ کےساتھ ہے، فٹبال کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مدد کے لیے تیار ہیں۔

فیفا کے جنرل سیکریٹر ی نے خط کے ذریعے نو منتخب صدر پی ایف ایف کو ملاقات کے لیے فیفا ہیڈ کوارٹر مدعو کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات