بھارت: مقروض تاجر کی خاندان سمیت خود کشی، کار سے 6 لاشیں برآمد
بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنجکلہ کے ایک خالی پلاٹ میں پارک ایک گاڑی سے پیر کی رات ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جبکہ ساتواں شخص اسپتال پہنچکر دم توڑ گیا۔