29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی مذمت

سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی مذمت


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر ایتمار بین گویر کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی مذمت کی ہے۔ 

ریاض سے سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذمت شاہی خاندان کی طرف سے بھی کی گئی ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مسجدِ اقصیٰ کے تقدس کی پامالی اور وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات