36 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںحسن علی کی والدہ سے ڈاکو پرس چھین کر فرار

حسن علی کی والدہ سے ڈاکو پرس چھین کر فرار


— فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔

حسن علی کے بھائی خرم کا بتانا ہے کہ ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، جس میں 2 لاکھ 30 ہزار روپے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ والدہ بازار جارہی تھیں، واردات کرنے والے 2 ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے۔

پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات