40 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجے ڈی ڈبلیو پیٹرنز ٹرافی فائنل کی دوڑ سے باہر

جے ڈی ڈبلیو پیٹرنز ٹرافی فائنل کی دوڑ سے باہر


کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو پیٹرنز ٹرافی میں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔جے ڈی ڈبلیو اور ساحر ایسوسی ایٹس کے درمیان پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کا سیمی فائنل ڈرا ہوگیا لیکن ساحر ایسوسی ایٹس نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات