31 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابراعظم نے علامہ اقبال کے شعر کا مصرع کیوں لکھا؟

بابراعظم نے علامہ اقبال کے شعر کا مصرع کیوں لکھا؟


بابر اعظم—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر ہماری استقامت اور قومی فخر کا مظہر ہے۔

یومِ تکبیر پر جاری پیغام میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس غیر متزلزل عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جس نے ہماری آزادی اور دفاع کو مضبوط کیا۔

بابر اعظم نے اپنے پیغام کے ساتھ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے شعر کا مصرع بھی لکھا ہے کہ ’وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری‘۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات