29 C
Lahore
Friday, May 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآبِ زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

آبِ زم زم کے نام پر عام پانی فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے ایک گھر میں قائم فیکڑی پر چھاپہ مارا گیا، حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔

شارجہ کے حکام کے مطابق ملزم آبِ زم زم کے نام پر عام پانی بوتلوں میں بھر کر فروخت کر رہا تھا۔

حکام نے بتایا ہے کہ چھاپے کے دوران زمزم کے لیبل لگی بوتلیں، کارٹن اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ شارجہ نے مزید تحقیقات کے لیے کیس پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات