31 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان مقرر

پی ایس ایل ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان مقرر


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کو چار سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کوپی ایس ایل ٹین کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم کا انتخاب کمنٹری ٹیم نے کیا۔ شاہین نے سب سے زیادہ19 وکٹیں لے کر فضل محمود کیپ حاصل کی ۔ سکندر رضا (11 میچز، 254 رنز، 2 نصف سنچریاں اور 10 وکٹیں) اور فخر زمان (13 میچز، 439 رنز 4 نصف سنچریاں ) نے شاندار کارکردگی کی بدولت پی ایس ایل ٹیم میں جگہ حاصل کی ہے۔ ٹیم فخر زمان ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، ڈیوڈ وارنر ، جیمز ونس ، حسن نواز ، سکندر رضا ، فہیم اشرف ، شاہین شاہ آفریدی (کپتان) حسن علی ، علی رضا ،ابرار احمد اورخوشدل شاہ (12ویں کھلاڑی ) پر مشتمل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات