32 C
Lahore
Thursday, May 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک بنگلادیش سیریز، ڈی آر ایس کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی

پاک بنگلادیش سیریز، ڈی آر ایس کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی


—فائل فوٹو

پاکستان بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے درمیان ڈی آر ایس (ڈیوائس ویری فکیشن سسٹم) کی سہولت دستیاب نہیں ہو گی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل دوبارہ شروع ہونے کے بعد بھی سہولت موجود نہیں تھی، پاکستان سپر لیگ کا آخری مرحلہ ڈی آر ایس کے بغیر کھیلا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ڈی آر ایس کے بغیر کھیلی جائے گی۔

پاکستان بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات