ورلڈ بینک کا پاکستان پر اصلاحات پر عمل درآمد جاری رکھنے پر زور
ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک نے کہا کہ اصلاحات پر عمل سے نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور شرح نمو میں اضافہ ہوگا، پائیدار ترقی اور غربت میں کمی کے لیے معاشی اصلاحات ضروری ہیں۔